Mozzam Riaz نے Tuesday، 18 June 2013 کو شائع کیا.
غریب فاقوں پر مجبور،تفصیلات کے مطابق بجٹ پیش ہوتے ہی اسکے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔دیگرشعبوں کی طرح بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے متعلقہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔اینٹوں کی فی ہزار قیمت 5000سے تجاوزکرگئی ہے،سیمنٹ ،بجری ،سریا اوردیگرمتعلقہ اشیاء کی قیمتوں میں اپنے طورپرہی اضافہ کردیاگیاہے،جبکہ نئے بجٹ پر باضابطہ طورپرعملدرآمدجولائی سے ہوگالیکن ذخیرہ اندوزوں نے ابھی سے ہی ریٹ من مانے طورپربڑھادیے ہیں۔ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ بلڈنگ شعبہ سے متعلقہ اشیاء کی قیمتوں میں تواضافہ کردیاگیاہے لیکن اس شعبہ سے وابستہ مزدورکی اجرت میں تاحال اضافہ نہیںکیاجاسکا۔جس سے غریب عوام میں مایوسی کی لہرپائی جاتی ہے۔انتخابات سے قبل میاںمحمد نوازشریف نے مزدوروں کی اجرت 15000روپے کرنے کی وعدہ کیاتھالیکن وزیراعظم منتخب ہونے کے بعداس معاملہ پر بات تک نہیں کی گئی جس سے مزدورطبقہ فاقوںپر مجبورہے،مزدورتنظیموںنے وزیراعظم پاکستا ن میاںمحمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے ہورہے ہیں ،انہیں فاقوں سے بچایاجائے۔
ٹیگز:-
Mozzam Riaz نے Tuesday، 18 June 2013 کو شائع کیا.
منڈی بہائوالدین(بیورورپورٹ)18سالہ نوجوان دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاںبحق،لاش کی تلاش جاری،ریسکیو1122۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے علاقے جوکالیاں کا رہائشی 18سالہ ہارون دریائے چناب میںنہاتے ہوئے تیزلہروں کی نذرہوگیا،ریسکیو1122کی ٹیمیں لاش کی تلاش میں مصروف ہیں،نوجوان کی موت کی اطلاع ملتے ہی گھرمیںکہرام مچ گیا،
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
Mozzam Riaz نے Tuesday، 18 June 2013 کو شائع کیا.
مانگٹ (نامہ نگار) بجلی اوراشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ۔احمد علی جونانہ ،سجاداکرم راں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیئر مین عشر زکوۃ کمیٹی مانگٹ چودھری احمد علی جونانہ و چیئر مین سجاد اکرم راں چیئر مین عشر زکوۃ کمیٹی نے اپنے بیانوں میں کہاکہ بجلی اوراشیاء کی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
Mozzam Riaz نے Tuesday، 18 June 2013 کو شائع کیا.
مانگٹ (نامہ نگار) چکن کا معیار چیک کرنے کیلئے ویٹرنری ڈاکٹر وقاص احمد کا دورئہ بازار۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ویٹرنری ڈاکٹر وقاص احمد نے اپنے عملہ کے ہمراہ پھالیہ شہر کادورہ کیا اورتمام مرغ فروشوں کے اسٹالوں کو چیک کیا اورفروخت کیے جانے والے چکن کی کوالٹی کو چیک کیا تاکہ لوگوں کو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
Mozzam Riaz نے Tuesday، 18 June 2013 کو شائع کیا.
ملک وال (تحصیل رپورٹر)ویمن یونیورسٹی بولان میڈیکل کمپلیکس پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملک کی سیاسی جماعتوں اور عسکری قیادت کو مل کر ملک دشمن عناصر کے خلاف لڑنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر توقیرحسن ضیاء نے اخبارنویسوں سے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
Amir Irfan نے Monday، 17 June 2013 کو شائع کیا.
Amir Irfan نے Monday، 17 June 2013 کو شائع کیا.
Amir Irfan نے Monday، 17 June 2013 کو شائع کیا.
Amir Irfan نے Saturday، 15 June 2013 کو شائع کیا.